Posts

ریاض امام کعبہ نے کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے آب زم زم کی تجویز دے دی ہے

Image
روزنامہ جنگ کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ کرونا سے متاثرہ افراد کی نفسیاتی اور جذباتی امداد کے لیے آب زم زم فراہم کیا جائے--۔ انھوں نے اپنی تجویز میں کہا کہ ان تمام ہسپتالوں میں آب زم زم فراہم کیا جائے جہاں کرونا وائرس کے مریض زیر علاج ہیں- اس سے ان کو نفسیاتی اور جذباتی طور پر علاج میں مدد ملے گی، اور وہ جلد صحت یاب ہو سکیں گے/.۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس نے کہا ہے

Image
پاکستان  پیپلز پارٹی  کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ  پاکستان  کے آہستہ آہستہ  کورونا  وائرس سے  تباہی  کے طرف بڑھنے کا خطرہ ہے جہاں اس سے اموات مغربی ممالک میں اموات کی سطح تک پہنچ گئی ہیں اور خطرناک طور پر کم وسائل والے ہسپتالوں کو وائرس کے خلاف کھڑا کردیا گیا ہے. کراچی سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے  بلاول بھٹو زرداری  نے کہا کہ وبا کے خلاف  پاکستان  کے اب تک کے ردعمل کو جامع لاک ڈاﺅن کے معاملے پر وفاق کی طرف سے پاﺅں کھینچنے اور صحت کے کمزور نظام میں رقم خرچ کرنے کے لیے تیار دکھائی نہ دینے کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے. پاکستان  میں  کورونا  وائرس کے 5 ہزار 230 کیسز میں سے اب تک 93 اموات ہوچکی ہیں، تاہم ماہرین کو خدشہ ہے یہ 21 کروڑ سے زائد آبادی والے  غریب  ملک میں یہ  کورونا  وائرس کا آغاز ہے- بلاول نے کہا کہ لوگوں کی سلامتی سے متعلق یقینی طور پر غلط سوچ پائی جاتی ہے اور یہ ہم اس بحران کے آغاز سے ہی دیکھ رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ ہم نے سا...